اشاعتیں

فرقہ واریت اور اس کا حل

تصویر
  علامہ اقبال فرماتے ہیں فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں  کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں  دعوت اسلامی کے ممبر کے گھر پیدا ھونے والا سمجھتا ہے کہ وہ کنفرم جنتی ہے۔  حوریں اس کا انتظار کررہی ہیں۔ پیر صاحب ھاتھ پکڑیں گے اور ڈائریکٹ جنت  جماعت اسلامی والا سمجھتا ہے کہ جنت کا ڈاریکٹ ٹکٹ کاٹ لیا۔  دیوبندی سمجھتے ہیں وہ شرک سے بہت دور اور کنفرم جنتی۔  جبکہ شیعہ فرقے والا بھی یہ سمجھتا ہے کہ جنت میں ضرور جائے گا۔ اور سادہ مسلمانوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ ھم تو تو ویسے ہی مسلمان ہیں جن نے جانا ہی جنت میں ہے اور اگر جہنم میں گئے بھی تو کچھ وقت کے بعد نکال لیا جائے گا۔  جبکہ قرآن میں سورت آل عمران کی آیت نمبر 24 میں یہود کے بارے میں فرماتا ہے۔  وہ کہتے ہیں ھمیں کچھ دن ہی آگ جلائے گی۔ ان کی من گھڑت باتوں نے ان کے دین کے بارے میں دھوکے میں رکھا ہے۔  فرقہ  واریت میں ڈوبے بھولے بھالے لوگوں کا المیہ ہے کہ وہ کسی گھر میں پیدا ھونے کی وجہ سے اس فرقے کو مکمل ٹھیک سمجھتے ہیں اور قرآن پڑھنے کے بعد تفسیر آپنے فرقے کے عالم کی پڑھتے ہیں۔ ج...

فری لانسنگ کے زریعے لاکھوں روپے کمائیں

تصویر
  انٹرنیٹ سے آپ گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔  نہ کسی باس کی ڈانٹ کا ڈر۔ نہ 9 سے 5 کی غلامانہ زندگی۔  ویسے تو کئ ویب سائٹس اس حوالے سے مشہور ہیں۔ لیکن  یہاں میں کچھ ایسی ویب سائٹس کا زکر کروں گا۔ جو بھروسہ اور اعتبار کے قابل ہیں۔  جن پر پاکستانی لاکھوں روپے کما چکے ہیں اور کما رہے ہیں۔  پہلی ویب سائٹ جس کو میں پہلے نمبر پر رکھوں گا۔ جس ویب سائٹ نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی تبدیل کی ہے۔  www.upwork.com جس کا پرانا نام  www.odesk.com   تھا۔ اس ویب سائٹ پر ایسے پروجیکٹ بھی موجود ہیں۔  جس میں گھنٹے ( hourly projects ) کے حساب سے پیمنٹ کی جاتی ہے۔  آپ جان کر حیران ھونگے کہ 30 ڈالر فی گھنٹہ بھی پیمنٹ کی جاتی ہے۔ اگر آپ پاکستانی روپے میں یہ رقم دیکھی جائے تو یہ رقم 4000 سے زیادہ بنتی ہے۔ اگر آپ اس کو مہینے کے 30 دنوں سے ضرب دیں تو یہ رقم 120,000 روپے بنتی ہے۔ ایک 17 اسکیل کا لیکچر 10 سال کی جاب کرنے کے بعد بھی اتنا نہیں کما سکتا۔۔  دوسری ویب سائٹ جو میں آپ لوگوں کو recommend  کروں گا اس کا نام ہے  www.freelancer.com...

Absolutely not سننے والی قوم آج حیران ہے۔ جبکہ اس سے پہلے ایسی قیادت ھوتی تھی👇👇👇

Absolutely not  سننے والی قوم آج حیران ہے۔ جبکہ اس سے پہلے ایسی قیادت ھوتی تھی               👇             👇                     👇 ریمنڈ ڈیوس اپنی کتاب  The Contractor   میں لکھتے ہیں کہ مجھے باہر بھجوانے میں نوازشریف، زرداری، اور فوج نے کردار ادا کیا۔  جبکہ جنرل پاشا کورٹ میں بیٹھ کر امریکہ کے سفیر کو میسج کرتے رہے۔   پاکستان میں صرف ایک حکومتی شخصیت نے میرے باہر جانے پر  آواز بلند کی اور ان کا نام شاہ محمود قریشی تھا۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئ میں شامل ھوئے۔  دانشوروں کو سیلوٹ ہے جو کہتے رہے کہ پی ٹی آئ پاشا نے بنوائی۔ ریمنڈ ڈیوس کے جانے کے بعد لاھور میں عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئ نے اجتجاجی مظاہرہ کیا۔ جماعت اسلامی نے بھی بڑا اجتجاجی مظاہرہ کیا۔  حیران کن طور پر نواز شریف علاج کروانے باہر چلے گئے اور شہباز شریف ان کی عیادت کرنے   باہر چلے گئے  تحریر عمیر۔

میں نے اپنا وزن 100 کلو گرام سے 75 کلو گرام کیسے کم کیا؟

تصویر
  میں نے 8 مہینے کے کم دورانیہ میں اپنا وزن 100 کلو گرام سے 75 کلو گرام کم کیا۔ یہ تحریر ان لوگوں کے لیے جو سمارٹ و خوبصورت نظر آنا چاہتے ہیں۔ اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں ۔ کرونا کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ فراغت مل جاتی تھی۔ ایک دوست رضوان سپورٹس مین تھا اور ایکسرسائز کرنے میں دلچسپی رکھتا تھا۔ اس سے اپنی خوائش کا اظہار کیا اور طے پایا کہ دونوں ھائیکنگ کرنے   مارگلہ  پہاڑیوں کے ٹریکس پر جائیں گے  مارگلہ پہاڑیوں کے ٹریک 3 کا انتخاب کیا کیونکہ یہ ٹریل باقی راستوں کے مقابلے میں کٹھن تھا۔ یہ ٹریل مونال پر اختتام پزیر ھوتا تھا اور سب سے مزے دار بات یہ کہ  ٹریل دو راستوں پر تقسیم ھوتا تھا ایک فائر لائن جو ڈائریکٹ مونال پر جاتی تھی اور انتہائ کٹھن تھی اور دوسری جو پہاڑی کے ارد گرد رستہ طے کرتے ھوئے مونال جاتی تھی۔ جو اتنی کٹھن نہیں تھی۔ ھائیکنگ کے لیے کم کٹھن راستے کا انتخاب کیا۔ اور وہاں جا کر روز ھائیکنگ  کرنا معمول کا حصہ تھا لیکن مونال تک زیادہ راستہ ھونے کی وجہ سے ایک پوائنٹ چھتری پوائنٹ پر رک کر واپسی کا راستہ لیا جاتا۔ رضوان کے مقابلے میں لیٹ چھتر...

مشرقی روایات کے نام پر پسنے والا مرد

تصویر
  پاکستان کی ٹین ایجز نوجوان نسل کا المیہ یہ ہے کہ وہ ماں باپ کی لاڈلی اور اساتذہ کی مار سے محفوظ ھونے والی نسل جو زندگی کی حقیقتوں سے دور موبائیل کی زندگی کو حرف آخر بلکہ زندگی کا مقصد سمجھتی ہے۔ اس نسل کو شاہد یہ بھی معلوم نہ ھو کہ ان کو پالنے والا باپ ٹین ایج میں دن کا زیادہ دورانیہ کھیل کود میں گزارتا تھا۔ وہ اپنے باپ کے آنے سے پہلے ڈر سے گھر کا رخ کرتا  اور آنے پر باپ کے سامنے ماں شکایات کی پوٹلی کھولتی اور اس کا  باپ ایک ڈنڈے سے تواضع کرتا۔ دکھ و دور کی تکالیف سے دور یہ نسل یہ بھی نہیں جانتی ھوگی کہ ان کا باپ بچپن کے زیادہ ادوار ایک دس روپے کے کھلونے کے لیے بھی تڑپتا تھا۔ ۔مڈل کلاس میں پیدا ھونے والا باپ نہ کھبی زندگی میں امیر ھونے کا سوچ سکا اور نہ سوچ سکتا تھا۔ اس کی منزل ایک عدد گورنمنٹ کی نوکری ۔ جہاں وہ سسک سسک کر بچوں کا پیٹ پالے اور پھر پینشن لے کر دنیا سے کوچ کرجانے۔ نہ وہ آئنسٹائن بننے کے خواب نہ  دیکھ سکا ۔ کیوں اس کے بچپن کے استاد کے سامنے وہ دنیا کے کند ترین انسانوں میں سے ایک تھا۔ اس لیے اس کے سر پر شفقت کا ھاتھ رکھ کر کوئ کہنے والا نہیں تھا ...

باننس پر کوائن ٹریڈنگ کا طریقہ

تصویر
   باننس پر کوائن ٹریڈنگ کا طریقہ   کیا آپ جانتے ہیں کہ آج سے تین سال پہلے آپ نے 10000 روپےکے  ڈ اج کوائن  خریدے ھوتے تو وہ آج دس لاکھ کے فروخت ھوتے۔  کرپٹو کرنسی کا سن کر   بہت   سارے   لوگ   دل میں فراڈ کا    کہ  کر اپنے   دل   کے   تجسس   کو   خاموش   کروا   دیتے   ہیں۔   اس   کے   ساتھ   ساتھ   بہت   سارے   لوگ   دل   ہی   دل   میں   افسوس   کرتے   ہیں   کہ   کاش   آج   سے   چار   سال   پہلے   Bitcoin لے لیا  ھوتا اور کچھ لوگ دل ہی دل میں امیر ھونے کا خواب    دیکھتے ہیں۔    پاکستان میں ایک بڑا فراڈ سامنے آیا جس میں ون کوائن نامی کرپٹو کرنسی نے پیسے ڈبو دیے۔ اب بہت سارے لوگوں کے ذہن میں سوال آتا ہے کہ کیسے کرپٹو کرنسی خریدی جائے اور کیا بٹ کوائن کم پیسوں میں بھی خریدا جاسکتا ہے یا نہیں۔ سب سے پہلے تو بہت سارے لوگوں کی معلومات میں اضافے کے لیے کہ کو...