Absolutely not سننے والی قوم آج حیران ہے۔ جبکہ اس سے پہلے ایسی قیادت ھوتی تھی👇👇👇
Absolutely not
سننے والی قوم آج حیران ہے۔ جبکہ اس سے پہلے ایسی قیادت ھوتی تھی
👇 👇 👇
ریمنڈ ڈیوس اپنی کتاب
The Contractor
میں لکھتے ہیں کہ مجھے باہر بھجوانے میں نوازشریف، زرداری، اور فوج نے کردار ادا کیا۔
جبکہ جنرل پاشا کورٹ میں بیٹھ کر امریکہ کے سفیر کو میسج کرتے رہے۔
پاکستان میں صرف ایک حکومتی شخصیت نے میرے باہر جانے پر آواز بلند کی اور ان کا نام شاہ محمود قریشی تھا۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی آئ میں شامل ھوئے۔
دانشوروں کو سیلوٹ ہے جو کہتے رہے کہ پی ٹی آئ پاشا نے بنوائی۔
ریمنڈ ڈیوس کے جانے کے بعد لاھور میں عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئ نے اجتجاجی مظاہرہ کیا۔ جماعت اسلامی نے بھی بڑا اجتجاجی مظاہرہ کیا۔
حیران کن طور پر نواز شریف علاج کروانے باہر چلے گئے اور شہباز شریف ان کی عیادت کرنے باہر چلے گئے
تحریر عمیر۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں